|
اسلام
آباد: چیف جسٹس
افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی اور آئینی طور پر وہ اب بھی
چیف جسٹس آف پاکستان ہیں اس لئے وکلاء تحریک کی قیادت نہیں کر سکتے۔
چیف جسٹس نے یہ بات اسلام آباد میں اپنی سرکاری .......
تفصیل
|
سوات: سوات
میں تحریک طالبان شوریٰ نے امن کمیٹی کو حکومت سے مذاکرات کی اجازت
دے دی۔ جبکہ تحصیل کبل میں گرلز اسکول اور دستکاری سینٹر دھماکے سے
اڑا دیئے گئے ۔ تحریک طالبان کے امیر بیت اللہ محسود.......
تفصیل
|
|
حیدرآباد: وفاقی
وزیر برائے پانی وبجلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں
میں اضافے کے باعث بجلی مہنگی کرنا ناگزیر ہوگیا ہے۔ راجہ پرویز
اشرف نے حیدرآباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے .......
تفصیل
|
اسلام
آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد اسلم نے ایٹمی سائنسدان
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف درخواستوں پر
سماعت کے سلسلے میں اٹارنی جنرل ملک قیوم کو عدالت میں طلب کیا ہے
.......
تفصیل
|