|
|
|
تاریخ
بدل اقدام |
مشرف گورنر ہاؤس سے باہر |
|

اسلام آباد: وفاقی
حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار مسلح افواج کے بجٹ کی
تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دی ہیں۔ سینیٹ میں قائد ایوان
رضا ربانی نے بری بحری اور فضائی افواج کے بجٹ کی.......
تفصیل
|

لاہور: گورنر
ہاوٴس لاہور میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی
زرداری سے وکلاء کی ملاقات کے دوران صدر پرویز مشرف کی
تصویر اتار دی گئی۔ پیپلز لائرز فورم پنجاب اور لاہور کے.......
تفصیل
|
|
|
|
|
شکر ہے
تنخواہ تو مِلی |
وہ کہ
جن کا کوئی اعتبار نہیں |
|

حکومت نے پی سی او کے تحت
حلف نہ اُٹھانے والے سپریم کورٹ کے معزول چیف جسٹس افتخار
محمد چوہدری سمیت سپریم کورٹ کے تیرہ معزول ججوں کو سات
ماہ کی تنخواہ ادا کر دی ہے.......
تفصیل
|

واشنگٹن: ایک
بین الاقوامی ادارے کے سروے میں صدر پرویز، امریکی صدر بش
اور ایرانی صدر احمدی نژاد کو دنیا کا ناقابل اعتبار ترین
لیڈر قرار دیدیا گیا۔ بیس ممالک میں کرائے گئے بین
الاقوامی ادارے
.......
تفصیل
|
|
|
|
|
سزائے
موت پر پابندی |
میں نے
کچھہ نہیں کیا |
|

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم
ہیومن رائٹس واچ نے پاکستان کی نئی حکومت سے سزائے موت ختم
کرنے کا مطالبہ کیا ہے تنظیم نے منگل کو جاری کردہ ایک
بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی جیلوں میں
.......
تفصیل
|

اسلام آباد: پاکستان
کے ایٹمی پروگرام کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے
کہ ایران اور شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں کے بلیوپرنٹس
فروخت نہیں کئے گئے۔ اسلام آباد میں غیر ملکی نیوز
.......
تفصیل
|
|
|
|
|
بلوچستان کا پاسپورٹ |
آصف
زرداری کرپٹ ہیں |
|

سینیٹ کے اجلاس میں منگل کو
بلوچستان اور عدلیہ کے حوالے سے جذباتی اور تقاریر کی گئیں
اور سینیٹ ارکان نے اُن سے مکمل سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ میر جان جمالی اور مسلم لیگ
.......
تفصیل
|

اسلام آباد: تحریک
انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری
اپنی کرپشن کی وجہ سے صدر مشرف کو تحفظ دے رہے ہیں۔اسلام
آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے.......
تفصیل
|
|
|
|