|
|
|
 |
|
|
|
تازہ ترین خبر |
|
 |
کراچی پھر سے کرچی کرچی
|
|
کراچی: کراچی
میں وکلاء کے دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں شہر میں خوف و ہراس
پھیل گیا ہے۔ برنس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد.........
تفصیل |
|
مزید
خبریں |
 |
پیمرا آرڈیننس ختم
|
|
اسلام آباد: وزیر
اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پیمرا قوانین کی جانے والی ترامیم کے
خاتمے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم
سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت.........
تفصیل |
 |
ارے زرداری پھر سے بری
|
|
کراچی: مرتضیٰ
بھٹو قتل کیس میں آصف علی زرداری بری کردیئے گئے ۔ سندھ ہائی کورٹ
کے جسٹس سید پیر علی شاہ پر مشتمل سنگل بنچ نے.........
تفصیل |
 |
شیرافگن کی پٹائی، اعتزازاحسن مستعفٰی
|
|
لاہور:
سابق وفاقی وزیر شیر افگن نیازی الیکشن پٹیشن دائر کرنے کے لئے ٹرنر
روڈ پر اپنے وکیل کے پاس گئے،جہاں دفتر کے باہر موجود وکلاء نے
انہیں گھیرے میں لے لیا ، جس کے بعد.........
تفصیل |
 |
قائم علی شاہ نئے وزیر اعلٰی سندھ
|
|
کراچی:
تقریب حلف برداری کی تقریب کا آغاز آج دوپہر بارہ بجے تلاوت قرآن
پاک سے گورنر ہاؤس میں ہوا ۔جس کے بعد گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد
نے سید قائم علی شاہ سے وزیر اعلیٰ سندھ کے.........
تفصیل |
 |
جرم ہے میرا بے گناہی
|
|
اسلام آباد:
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر
خان پر میڈیا سے بات چیت کرنے کے بعد متعلقہ اداروں نے سخت برہمی کا
اظہار کیا ہے جس کے بعد ان پر مزیدپابندیاں عائد کردی گئی ہیں اورا
ن کو سختی.........
تفصیل |
 |
رئیسانی وزیر اعلٰی منتخب |
|
کوئٹہ: پیپلز
پارٹی کے پارلیمانی لیڈرنواب اسلم رئیسانی بلامقابلہ وزیراعلیٰ
منتخب ہوگئے ،باقاعدہ اعلان کل ہوگا جبکہ نومنتخب اسپیکراسلم
بھوتانی اورڈپٹی اسپیکرمطیع اللہ آغا نے حلف اٹھالیا ۔ بلوچستان میں
قائد ایوان.........
تفصیل |
 |
ملک بچانے کیلئے الزام اپنے سرلیا
|
|
اسلام آباد: ایٹمی
سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ انہو ں نے ایران ،
شمالی کوریا اور لیبیا کو ایٹمی راز دینے کاالزام ملک بچانے کیلئے
اپنے سرلیاتھا۔ فرانسیسی خبرایجنسی سے گفتگو میں.........
تفصیل |
 |
ارباب صاحب کی پھر ٹھکا ئی
|
|
کراچی : سندھ
اسمبلی اسمبلی کا اجلاس تین گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا۔اجلاس میں
اسپیکر مظفر حسین شاہ نے سابق وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم سے ان کے
عہدے کا حلف لیا لیکن ارباب رحیم کی.........
تفصیل |
 |
سندھ اسمبلی میں حلف برداری
|
|
کراچی : سندھ اسمبلی
میں نثار کھوڑو اسپیکر اور شہلا رضا بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب
ہوگئے ہیں ۔ نثا ر کھوڑو نے اسپیکر اور شہلا رضا نے ڈپٹی اسپیکر کے
عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ نثار کھوڑو سے اسپیکر کا حلف اسپیکر مظفر
حسین شاہ نے لیا جبکہ.........
تفصیل |
 |
بلوچستان میں حلف برداری
|
|
کوئٹہ: بلوچستان
اسمبلی کے اجلاس میں 62 نو منتخب ارکان اسمبلی نے اپنے عہدے کا حلف
اٹھالیا ہے۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر جمال شاہ کاکڑ کی زیر
صدارت ہوا جس میں 62ارکان.........
تفصیل |